Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 15 2023 17:14:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 3000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 15 2023 17:12:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیت رکی ہوئ ہے 17800/18100 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 15 2023 17:11:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا بھی 6242 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی۔ .
Aug 15 2023 17:03:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8200/8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم گاہک خاموش ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2023 17:02:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14800 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا۔ فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من ریٹ ہے ماش ثابت ایس کیو کا۔ یہ حاضر ڈلوری مالوں کا ریٹ ہے تاہم آمدن والے مال 100 روپیہ من کم میں بھی مل جاتے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 15 2023 16:44:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 15 2023 16:42:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ کم بتاتے ہیں کوئ 7550/7650 ریٹ دیتا ہے تو کوئ 7600/7700 ریٹ دیتا ہے۔ تاہم مال 7700 میں بھی نہیں ملتا مارکیٹ 7700/7750 روپیہ من کی ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مزید خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Aug 15 2023 16:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 162.5/163 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیل نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 15 ڈالر فی ٹن مزید تیز ہوئ ہے اور 530 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 168.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ .
Aug 15 2023 15:58:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14175 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کے14475 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ اپر سندھ اے کے ٹی ڈھرکی 14350 گھوٹکی 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ زیریں سندھ 14450 سے 14500 کا لیول بن گیا ہے۔ .
Aug 15 2023 14:53:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14130 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14410/15 جبکہ ستمبر کے سودے 15410 تک ہوے ہیں۔ حاضر میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فاطمہ شوگر ملز ، شیخو شوگر ملز اور چشمہ شوگر ملز نے بھی ڈیلروں کو آواز دی ہے کہ پیڈ مال اٹھانا شروع کر دیں۔ چشمہ سے تقریباً 150/175 ٹرک جبکہ شیخو اور فاطمہ سے 40/45 ٹرک کی لفٹنگ ہو رہی ہے روزانہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شیخو ، فاطمہ اور چشمہ میں تقریباً 4000/4500 گاڑی پڑی ہوئی ہے ٹریڈرز کی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگلے دو ہفتے تک یہ مال بھی لفٹ ہو جائیں گے۔ دوسری جانب پاک کموڈیٹیز کی کے پی کے کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ڈیرہ اسماعیل خان سے جو راستہ ژوب اور کوئٹہ کی طرف جاتا ہے۔ وہ راستہ بھی سرکار نے فل الحال بند کر دیا ہے۔ جس سے ژوب اور کویٹہ کے دیگر علاقوں کی ترسیل رک گئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott