Sesame | تل
Aug 27 2025
Aug 10 2023 15:41:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7900/7950 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Aug 10 2023 15:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر 14000 کا لیول بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 14525 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 10 2023 13:18:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ گولڈن مال 275/280 روپیہ کلو ریٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 730 ڈالر ہے۔ امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں کیونکہ انڈیا کی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انڈیا میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں مارکیٹ مزید گرم ہو گئ تو وہ امپورٹ کھول سکتے ہیں جس سے رشیا کی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ 40/42 کاؤنٹ 16200 جبکہ 60/62 کائنٹ 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Aug 10 2023 13:10:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر 13825 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 18925 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو ستمبر کے سودوں کا 15350 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. .
Aug 10 2023 12:53:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من کی بیچ ہے گاہک ٹھنڈا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 15300/400 روپیہ من ریٹ میں مل جاتے ہیں۔ امپورٹرز کو تگڑے نفعے ہیں۔ جیسے ہی مال کلئیر ہوتا ہے ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے ہیں۔ .
Aug 10 2023 12:46:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور اچھے مال 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ اچھا مال لے جاتے ہیں۔ باریک تل 17000/17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 10 2023 12:41:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں نئے مال کے سٹار اور ضعیم برانڈ کے۔ جبکہ پرانے مال 11800/12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14065 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال بکنگ مضبوط ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 12:24:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 100 روپیہ من من نرم ہے اور 15700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا گولی ایرانی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 19000/19500 جبکہ وی آی پی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Aug 10 2023 12:22:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 89000/90000 اور ایرانی کوالٹی 91000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 10 2023 12:18:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور 1500/2000 بوری آمدن تھی 3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott