Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 15 2023 13:59:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 209/210 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور 217 سے 222 روپیہ کلو ریٹ ہے اچھے مالوں کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2023 13:57:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ آج قصور 2000 سے 2500 بوری کی آمدن تھی 3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ قصور آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہو رہی ہے۔ تھل لائن بھی 8200/8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 15 2023 12:55:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 14050 ریٹ بن گیا ہے۔ اگست 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15400 روپیہ کوئنٹل کھلے مال کا ریٹ ہے۔ جبکہ 500 ڈپازٹ پر 15500 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 15 2023 12:53:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ تاہم مزے داری نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 3000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 15 2023 12:46:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 10 ستمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2023 12:41:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 255/265 روپیہ کلو جبکہ 2% دال والے اچھے گولڈن مال مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 285 کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ گولڈن مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ 58/60 کاؤنٹ 14900 جبکہ 62/64 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ انڈین 9 ایم ایم 2050 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے۔ امیریکا سے بھی کوئ بکنگ کی آفر نہیں آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 270/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 420 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 460 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر بھی 5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 293 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انڈیا میں حالات انتہائ خراب ہیں۔ اگر انڈیا امپورٹ پر ڈیوٹی کم کرتا ہے اور ساری دنیا میں کابلی چنوں کی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Aug 15 2023 12:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800 سے 18100 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 18200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور امپورٹ میں 293 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ ایکسپورٹ میں 291.5 روپیہ تک ہے۔ .
Aug 15 2023 12:27:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ بہتری آئ ہے اور 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 293 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 250 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن ماش کے فیکٹریوں والے گاہک نہیں ہیں کیونکہ اس کا سائز اس طرح کا بن نہیں رہا اس لیے فیکٹریوں والے ایس کیو کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ .
Aug 15 2023 12:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13800 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال 11600 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 200 روپیہ من ریٹ زیادہ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 293 روپیہ کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ 1100 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 14310 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ آج شیخوپور منڈی میں 12500 سے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 15 2023 12:05:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور 7700/7800 روپیہ من کا گاہک ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سٹاکسٹ مزید گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott