Sugar | چینی
Aug 29 2025
Aug 12 2023 17:26:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اچھی کوالٹی 18100/200 تک کام ہو گئے ہیں۔ ایکسپورٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ 2150/2200 ڈالر کی سطح پر ہے۔ جبکہ پاکستان کی مارکیٹ 1850/1900 ڈالر کے لیول پر ہے جس کی وجہ سے ساری دنیا فل الحال پاکستان سے ہی خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہیں پیمنٹ کا بحران بنے تو شاید مارکیٹ کم ہو ورنہ فل الحال بہتری والے حالات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 12 2023 17:21:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 17:16:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 12 2023 17:14:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 13000/13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 12 2023 16:56:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ قصور منڈی میں 1500 بیگز کی آمد تھی 3000/3200 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر مال تقریباً ختم ہو رہے ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ گرم ضرور ہے لیکن ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 12 2023 16:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور کھل کر بیچ نہیں ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 19000 تک ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 16:47:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا نئے مال کا۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 12 2023 16:43:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14600 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2023 16:41:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ 2/3% دال والے 270/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گھبراہٹ میں ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 730 ڈالر ریٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ اچھے سارٹیکس مال 800 ڈالر ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ .
Aug 12 2023 16:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 209/10 روپیہ کلو تک ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور 225/235 تک ہے جیسا مال ویسا ریٹ۔ کرمسن مسور کی کوالٹی طرح طرح کی ہے اس لئے بعض اوقات ریٹ سمجھ نہیں آتے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott