Sugar | چینی
Aug 28 2025
Aug 02 2023 14:25:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 270 سے 280 روپیہ ریٹ بن گیا ہے جبکہ اچھے سارٹیکس مال 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے لیکن خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان پورٹ کے مال 265 روپیہ کلو جبکہ گودام 275/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک نہیں بنتا 285/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس پورٹ کے مال 325 جبکہ گودام 330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کے 445 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں برانڈڈ مالوں کے۔ .
Aug 02 2023 13:00:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئی 3800/3900 روپیہ من ریٹ ہے پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 02 2023 12:55:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مل پاس 19000 جبکہ موقع پاس 19100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 19300/400 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 02 2023 12:46:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 207 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Aug 02 2023 12:45:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ پرانے مال 11300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ امپورٹر 1150 ڈالر ریٹ مانگتے ہیں۔ لیکن گاہک نہیں ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Aug 02 2023 12:26:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 16200/300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2023 12:20:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید آج مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 3000/4000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 93000/94000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2195 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 62385 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک تو نہیں ہے تاہم ایکسچینج میں جب ریٹ کافی زیادہ ہو جاتے ہیں تو سٹے باز شارٹ سیلنگ یعنی سر پر مال بیچ دیتے ہیں۔ سٹے بازوں کو فارغ کرنے کے لیے ایکسچینج ریٹ زیادہ کر دیتی ہے۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2023 12:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جے ڈی ڈبلیو کا جبکہ اگست کے سودے 13850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 02 2023 11:25:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھلوال شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب،میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ 2 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے۔ حمزہ 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے آج پیمنٹ پر۔ گھوٹکی 13450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے النور شاہ مراد وغیرہ کا۔ مہران فاران آباد گار 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ .
Aug 02 2023 11:17:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا 18700/800 روپیہ من ریٹ ہے باریک تل 17600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott