Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
Aug 17 2022 15:53:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 % سفید 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9600/9800 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 17 2022 15:51:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان 180/90 سے 220 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ پرانی 2500/2600 جبکہ نئی جوار 2800/50 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Aug 17 2022 15:44:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد فریش کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10600 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ کراچی پہنچ 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر دوپہر کے وقت تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے ڈالر ایکسپورٹ میں 215 کا ہو گیا ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Aug 17 2022 15:42:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں آج گاہکی سست تھی۔ .
Aug 17 2022 15:40:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی تیز ہوئی ہے اور 200 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 216 کا ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایمپورٹرز نے بیچ بند کی ہے۔ پورٹ پر آج بھی 152 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ عارضی بہتری ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ کینیڈا سے 735 ڈالر میں ملتی ہے اور کراچی آکر 171.50 کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال ستمبر اکتوبر کی شپمنٹ ہیں۔ جبکہ جو مال اب پورٹ پر لگ رہے ہیں تمام ایمپورٹرز کا مہنگے داموں خریدا ہوا مال ہے۔ وقتی طور پر ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے لیکن مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے .
Aug 17 2022 15:23:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی کی مارکیٹ تیز ہوئی ہے ایک روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 156 تک کام ہوے ہیں۔ دن کے اوقات میں گاہکی کم تھی لیکن دوپہر کو ملرز ہے دوبارہ خریداری کی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے پورٹ پر 79 کنٹینر لگے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے لیکن آسٹریلیا میں مارکیٹ آج مزید مندہ ہوئی ہے اور نمبر ون کوالٹی 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 555 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر بالترتیب تقریباً 136 اور 129.5 تک پڑتا ہے۔ .
Aug 17 2022 15:19:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6300/6400 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کی مونگ کے ایک بہت بڑے انویسٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت فیصل آباد کے بروکر صرف ریٹ دے رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ کل اور پرسوں مونگ کی کاشت کے علاقوں میں مزید بارش متوقع ہے۔ جبکہ 24 سے 26 اگست کو بھی بارش متوقع ہے جس سے فصل کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Aug 17 2022 12:17:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فیصل آباد منڈی میں ہلدی ثابت 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 17 2022 12:04:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 17 2022 12:01:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں آج روپیہ بہتر ہوا ہے اور 215 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott