Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 29 2022 15:56:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10050 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام کے اوقات میں دوبارہ 10100 روپیہ من میں کام ہوئے ہیں۔ 20 تاریخ پیمنٹ پر 10300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Aug 29 2022 15:41:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 29 2022 15:35:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں صبح مارکیٹ نرم اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانے اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 29 2022 13:20:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب بکنگ 60 ڈالری کمزور ہوئ ہے اور 3240 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 29 2022 13:13:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 29 2022 13:07:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں فل حال راستے بند ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ کم ہے۔ .
Aug 29 2022 13:05:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ملاجلا رجحان ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 29 2022 13:01:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہ ہیں۔ .
Aug 29 2022 12:33:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں نئے مال کے 3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال جو پہلے 2300 میں بک رہے تھے اب 2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹ کم ہونےکی وجہ سے سٹاکسٹ مال لےگئےتھے۔ .
Aug 29 2022 12:27:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے مالوں کے کراچی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں پکے دڑے 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل منڈیوں میں دیسی برسیم کی مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott