Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Aug 07 2023 17:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ سفید مال 730 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 227.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ گولڈن مال کی بکنگ 790 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 246.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ گولڈن مالوں کا گاہک ہے جبکہ سفید مالوں کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودان 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 410/415 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 450 روپیہ کلو ریٹ تک کام ہوئے ہیں۔ برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کے مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2023 17:23:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ براسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من میں کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 15 اگست سے 15 سپتمبر پیمنٹ پر 13600 میں کام ہوا ہے گائے معرکے کا۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ .
Aug 07 2023 17:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کچھ خاص تبدیلی دیکھنے میں نہیں آی۔ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 07 2023 16:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13350 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 13330/35 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودوں کی 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے لیکن مجموعی طور پر زبردست تیزی کے امکانات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے 20/25 نومبر کے سودے 16200/300 تک ہو گئے ہیں۔ ملیں بہت ٹائیٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں ریڈی میں سیلنگ نہیں دیتی۔ تاہم فاروڈ میں اگر کوئی بڑھا کر ریٹ لگاتا ہے تو اسے مال ملتا ہے ورنہ نہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد اور یونائیٹڈ شوگر ملز سے لوڈنگ بھی بھرپور ہے۔ گنے کی سرکاری قیمت 425 روپیہ من مقرر ہوئی ہے۔ دوسری جانب چینی کی قیمتیں فکس کرنے کے متعلق آج عدالت میں کیا کچھ ہوا۔ ان سب چیزوں پر ایک وڈیو یو ٹیوب چینل پر کچھ دیر بعد نشر ہو گی دیکھنا نہ بھولئے گا۔ .
Aug 07 2023 16:28:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3350/3400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ دو تین دن سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 07 2023 16:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 7900 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے یہی ہفتہ دس دن ہیں مونگ کی خریداری کرنے کیلئے اس کے بعد مارکیٹ یک دم تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Aug 07 2023 16:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 104.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مزےداری نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں آج ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Aug 07 2023 16:01:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Aug 07 2023 15:59:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا 295.70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 6027.60 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 07 2023 12:58:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 232/235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott