+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2023 17:23:32
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ براسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور  13500 روپیہ من میں کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 15 اگست سے 15 سپتمبر پیمنٹ پر 13600 میں کام ہوا ہے گائے معرکے کا۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔