Sugar | چینی
Aug 22 2025
Aug 31 2022 10:25:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل رات کو 7900 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ 5 سپتمبر پیمنٹ پر 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 7700/7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4 دن میں مارکیٹ میں 1100 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال کے 7600/7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئےمال ہلکی کوالٹی ہیں اس لیےان کا ریٹ کم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Aug 30 2022 17:23:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے۔ کراچی گاہک بھی ہے۔ .
Aug 30 2022 16:46:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7705 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 30 2022 16:39:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200/300 کمزور ہوا ہے اور 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانا برسیم 9500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ خاموش ہے۔ .
Aug 30 2022 16:25:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 260/265 اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 30 2022 16:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ ادھار میں دو ماہ کی پیمنٹ پر 22000 چار ماہ کی پیمنٹ پر 23000 جبکہ پانچ ماہ کی پیمنٹ پر 24000 تک کام ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے البتہ کام کافی ہوے ہیں منڈی میں۔ آج پشاور سائیڈ کی خریداری تھی دوسری جانب انویسٹرز حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2022 16:19:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200/50 جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 5800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 30 2022 16:13:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 200 کمزور ہوا ہے اور 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی بھی 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملرز کھل کہ گاہک نہیں ہیں کوورنگ والے گاہک بنتے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہے۔ ہو سکتا ہے تھوڑا بہت گوارہ مندہ ہو جائے۔ .
Aug 30 2022 16:07:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ نئی 3400 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ پرانی 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ سندھ کے بیشتر علاقے پانی میں ڈوبے ہوے ہیں سفید جوار کی کاشت ہو سکتا نہ ہو اس لئے انویسٹرز سدا بہار کو لینا شروع ہو گیا ہے۔ .
Aug 30 2022 16:05:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر 220.50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہے۔ تاہم کراچی میں مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اگر ڈیمانڈ تگڑی نکل آئ تو مارکیٹ تیز ہو سکتی ہے بکنگ 485 ڈالر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott