+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2022 10:25:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل رات کو 7900 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ 5 سپتمبر پیمنٹ پر 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 7700/7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4 دن میں مارکیٹ میں 1100 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال کے 7600/7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئےمال ہلکی کوالٹی ہیں اس لیےان کا ریٹ کم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔