Sugar | چینی
Aug 26 2025
Aug 27 2022 18:05:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو اچھے مال کے 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ لوکل مارکیٹ میں چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 27 2022 18:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2300/2500 جبکہ نئی 2700/2800 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Aug 27 2022 16:44:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریداری کر رہا ہے۔ اس لئے مارکیٹ گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2022 16:42:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10500 تک کام ہوے ہیں۔ 93.310 کلو کے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 27 2022 16:30:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2150/75 جیسے حالات بن گئے ہیں تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 12 ٹرک کی آمد تھی 2050/2175 تک کام ہوے ہیں قصور لائن کا سارا مال فیڈ ملوں میں جا رہا ہے۔ .
Aug 27 2022 16:26:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7730/35 کا گاہک ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ حاضر پیمنٹ پر 7720/25 جیسے حالات ہیں ایس جی ایم 7710 ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہتر ہے۔ .
Aug 27 2022 16:17:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200/300 نرم ہوا ہے اور 11800 تک کام ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 9700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ضرور ہے لیکن آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Aug 27 2022 16:12:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 113.5 تک کام ہوے ہیں۔ 114 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ییلو پیس کی دال کی بمپر ڈیمانڈ دیکھنے میں آئی ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2022 16:10:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 215/20 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر کام ہوے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے البتہ فیصل آباد منڈی میں بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے .
Aug 27 2022 16:07:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10400 تک کام ہوے ہیں۔ دال ماش کی بھرپور ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott