Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Aug 31 2022 15:51:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 7225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 171/72 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے بڑے انویسٹرز نے پچھلے دنوں کافی مال فروخت کئے ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ ہے۔ تقریباً تمام انویسٹرز لوکل میں مال فروخت کر کے بکنگ کرا رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے بھی ہو رہی ہے جبکہ تنزانیہ بھی بک ہو رہا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہوا ہے اور 218.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 31 2022 15:47:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آگے 3 اور 8 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال راستوں کے مسائل ہیں۔ راستے بند ہیں۔ کئ گاڑیاں جو لوڈ ہو گئ تھی وہ راستے میں پھسی ہوئ ہیں۔ اور کچھ واپس آ گئ ہیں۔امید ہے راستے صاف ہونے کے بعد نیچے اچھی گاہکی نکلے گی۔ .
Aug 31 2022 15:40:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی سے لوڈنگ کے مسائل ہیں کراچی سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے پر پانی کے سڑکیں خراب ہیں۔ جسکی وجہ سے کراچی میں کم کاج کمزور ہے دوسری جانب بکنگ بھی کمزور ہوئی ہے اور 1000 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی نیچے آیا ہے اور 218.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔آج کراچی پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 31 2022 15:36:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوئی ہے اور 7600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے دوسری جانب اسٹاکسٹ کی جانب سے منافع خوری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انتہائی تھوڑے دنوں میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے۔ جسکی وجہ سے لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Aug 31 2022 13:27:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب میں 80% سفید 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی بھی 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملرز کھل کہ گاہک نہیں ہیں کوورنگ والے گاہک بنتے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہے اور 219 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 31 2022 13:09:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر طھی انٹر بینک میں نرم ہے۔ .
Aug 31 2022 13:02:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہ۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 31 2022 12:47:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی اچھے مالوں کی۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 31 2022 12:38:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3475 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرانے مالوں کےبھی 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 31 2022 12:27:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott