+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2022 15:51:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 7225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 171/72 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمد تھی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے بڑے انویسٹرز نے پچھلے دنوں کافی مال فروخت کئے ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ ہے۔ تقریباً تمام انویسٹرز لوکل میں مال فروخت کر کے بکنگ کرا رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے بھی ہو رہی ہے جبکہ تنزانیہ بھی بک ہو رہا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہوا ہے اور 218.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔