Sesame | تل
Aug 27 2025
Aug 12 2023 15:38:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14050 کا خریدار بن گیا ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت آپ 14075 جیسے بھاؤ ہی شمار کریں۔ اگست کے سودوں کا 14380/90 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 12 2023 14:47:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور اگست کے سودوں کے 14410 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 12 2023 13:16:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 90000 جبکہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 585 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور انڈین کرنسی میں 62040 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 12 2023 13:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد مندی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم اس میں کوالٹی کافی زیادہ ہیں۔ مشین کلین مال 21000/21500 روپیہ من تک ریٹ بھی ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکرا کوالٹی 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 12 2023 13:09:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 12 2023 13:04:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ 2/3% دال والے 270/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گھبراہٹ میں ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں۔ بکنگ 730 ڈالر ریٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ اچھے سارٹیکس مال 800 ڈالر ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ .
Aug 12 2023 13:02:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13800 جبکہ پرانے مال ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی کھل کر گاہکی ہے بکنگ 1100 ادالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 12:43:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 12:42:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ 15 اگست پیمنٹ پر 14000 روپیہ کوئنٹل جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کے 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1 اگست کو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا۔ دو ہفتے میں 1500 روپیہ کوئنٹل کا نفع ہے۔ ابھی بھی لوگوں کو تگڑے نفعے ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 12 2023 12:31:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15300 جبکہ چمن ماش 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott