Sugar | چینی
Aug 26 2025
Aug 09 2023 16:16:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے حاضر 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ اگست 14380 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے ستمبر کے سودوں کا 15225 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Aug 09 2023 16:10:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 13800 روپیہ من ریٹ ہے سٹار اور ضعیم برانڈ کا۔ پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 11200/300 جبکہ ملتان 11400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ میں نہ کھل کر خریدار ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Aug 09 2023 16:04:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 70/30 کوالٹی 18300 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18600 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ آج تیز ہے 6089 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 09 2023 16:00:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 211/212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 230/231 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Aug 09 2023 15:44:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7900 روپیہ ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 09 2023 15:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 09 2023 15:36:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔فل الحال مارکیٹ ڈھنڈی ہے۔بکنگ بھی رکی یوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 14:52:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13675 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے بھی دوبارہ بہتر ہوے ہیں اور 14285/90 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Aug 09 2023 14:25:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 13650 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14250 تک ہوے ہیں۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ملوں سے لفٹنگ بھر پور ہو رہی ہے۔ .
Aug 09 2023 13:42:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ کوئٹہ منڈی میں انڈین زیرہ 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott