Sugar | چینی
Aug 29 2025
Aug 12 2023 10:56:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4000/4050 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 12 2023 10:55:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 164 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج ہفتہ ہے انٹربینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 12 2023 10:52:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ جن لوگوں نے 6600/6800 کے لیول پر خریداری کی ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 11 2023 21:01:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 135 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اگست کے سودوں کی 14440/50 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Aug 11 2023 14:10:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید مال ہلکی کوالٹی 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ گولڈن مال 275/280 روپیہ کلو ریٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 730 ڈالر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 288 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ آج پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335/340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 11 2023 14:03:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر پورٹ والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ کنٹینر والے مال اچھی کوالٹی 211 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 215/217 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ پرچون کوالٹی 222/225 روپیہ کلو ریٹ ہیں۔ تاہم کرمسن مسور مال کم ہیں اور مسور میں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں اچھی کوالٹی مال 3/5 روپیہ کلو اوپر بھی ِبک جاتے ہیں۔ .
Aug 11 2023 13:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئے ہے اور 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹ پڑتے سے لوکل مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ لوگوں کے مال جیسے ہی کلئر ہوتے ہیں 50/100 کم میں بھی نفع پکا کر لیتے ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ .
Aug 11 2023 13:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 102.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 11 2023 13:34:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 162/162.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کالے چنے پر شام تک تفصیلی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی جس میں مکمل معلومات سے آگاہ کیا جائے گا۔ .
Aug 11 2023 12:51:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 14650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یانائٹڈ اتحاد 14175/14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14585 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ حمزہ اور آر وای کے 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 14525 شاہ مراد 14525 مہران فاران آباد گار 14550 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آج جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے بھی مالوں پر جرمانے کی تاریخ آگے بڑھا دی ہے اور 17 اگست کر دی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott