Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Aug 08 2023 17:14:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250/3300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Aug 08 2023 17:06:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ریگولر کوالٹی 212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ فالکن نپر کوالٹی 215 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مسور ثابت کرمسن 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 08 2023 17:03:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 245 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور انڈیا 14245 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2023 16:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 08 2023 16:24:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ دیتے ہیں 7850/7950 لیکن مال نہیں ملتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2023 16:19:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2023 16:04:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14040/50 کا لیول بن گیا ہے۔ سپتمبر 14750 کا گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 08 2023 14:46:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13990/14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2023 13:14:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن کوالٹی ماش بھی 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال بھی کم ہیں اور خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے فل حال۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 13459 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 08 2023 13:12:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ اچھی کوالٹی مال 17800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل ہلکے مال 16800 جبکہ بغیر بارشی مال 17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott