Sugar | چینی
Aug 22 2025
Aug 31 2022 12:23:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 31 2022 12:18:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200/2225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ قصور لائن 1500 گٹو کی آمدن ہے۔ .
Aug 31 2022 12:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2022 12:09:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مارکیٹ مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ لونگی کوالٹی اچھے مال 23000 سے24000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے 14000/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مال ہائبرڈ کولڈ سٹور والے 16000/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ ہلکے مالوں کے کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے۔ .
Aug 31 2022 12:03:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 475 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 113.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 31 2022 11:44:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 جبکہ بھلوال کی لوڈنگ نہیں ہے پاپولر 8025 المعیز 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8035 کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 یونائیٹڈ 7710 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7710/15 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7650 سے 7675 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2022 11:23:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ کرمسن مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی بہت اچھی ہے اسی لیے مارکیٹ پچھلے 10 دنوں میں دوبارہ 20 روپے بہتر ہو گئ ہے۔ تاہم فل حال نیچے ِبکرا بہت اچھا ہے۔ بکنگ نپر سپتمبر اکتوبر شپمنٹ 760 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 180.58 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 31 2022 11:09:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج پورٹ پر 11 کنٹینر کی آمدن تھی سوڈان کوالٹی کی۔ برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 260/265 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر رشیا سے 22 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔نیچے مال ِبک رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2022 11:01:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9694 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہےاور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں امپورٹ میں۔ .
Aug 31 2022 10:50:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 50/75 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 620 ڈالر تک ہے نمبر 1 مالوں کی جو کراچی پورٹ پر 147.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 219 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott