+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2022 11:01:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1020 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9694  روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہےاور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں امپورٹ میں۔