Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 30 2024 18:45:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا حاضر ڈلوری والے مالوں کا ریٹ اوپر ہے جبکہ جے کے ٹو 2 کے مال کے 245/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 30 2024 13:34:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ جے کے 2 کراچی پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ جس میں ایڈوانس پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 249 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے لوکل ریٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال نیچے پائپ لائن بالکل خالی ہے گاہک بھی بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے ملا جلا رجحان ہے۔ کیونکہ بکنگ میں ریٹ کم ہے 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225/226 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ ابھی جو مال آرہے ہیں 850 ڈالر والے ہیں جو کہ 262/263 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ دوسری جانب تھل میں بھی بارشیں ہوئ ہیں۔ .
Nov 29 2024 16:21:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی کمزور ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ نمبر 1 کوالٹی 750 ڈالر اور جنوری شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 28 2024 17:22:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی کمزور ہے اور 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کو پیسوں کی ضرورت ہے اپنا اپنا مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Nov 28 2024 12:01:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 262/263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 27 2024 17:04:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 262/263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کیش پیمنٹ پر 253 جبکہ ایڈوانس پیمنٹ پر 251 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 27 2024 12:20:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی 262/263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 254/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیجائ تو مکمل ہوچکی ہے لیکن فصل کو بارشوں کی ضرورت ہے۔ بکنگ دسمبر شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2024 17:47:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا حاضر میں مارکیٹ کمزور ہے۔ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 262/263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 252/253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر شپمنٹ کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 26 2024 12:20:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 1/2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 266 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 256/57 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 25 2024 16:55:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی کے 268 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ ایڈوانس پیمنٹ پر 243/45 جبکہ کیش پیمنٹ پر 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott