Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 27 2024 13:36:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب بھلوال 12350 پاپولر 12225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12225 سویرہ جڑںوالا 12200 سورج 12100 کمالیہ 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز کے 12120 اتفاق 12050 جے ڈی 11910 یونائٹڈ ڈھرکی 11900 گھوٹکی 11880 سے کے ٹی 11870 زیریں سندھ میں 11900 کا لیول ہے۔ 3 مل جنوری 12310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ ہے اور چینی کے انویسٹرز پچھلے 6 ماہ سے خاموش بیٹھے تھے۔ ابھی حاضر خرید کر فارورڈ بیچ رہے ہیں۔ سنٹرل پنجاب کے ٹریڈرز کو جے ڈی ہی وارہ کر رہی ہے اس پر کرایہ 5.5 روپے تک کا آتا ہے جبکہ سنٹرل پنجاب 12200/300 تک بھاؤ ہے ملوں کا ان پر کرایہ لگا کر ریٹ اوپر پہنچ جاتا ہے۔ .
Nov 27 2024 12:04:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے ڈی ڈبلیو حاضر 11920 یونائٹڈ 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر تھی حاضر میں انویسٹرز خریداری کر کے فارورڈ میں بیچ رہے ہیں۔ فارورڈ 12320/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان تھا۔ .
Nov 26 2024 16:52:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ میں ڈیمانڈ نکلی ہے۔ گھوٹکی اے کے ٹی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 11870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ریٹیل میں بھی دکان دار گاہک ہیں۔ انویسٹرز یونائٹڈ کے گاہک ہیں۔ حاضر میں خرید کر 3 مل جنوری کر کے بیچ رہے ہیں۔ .
Nov 26 2024 16:42:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور ڈھرکی 11870 یونائٹڈ 11890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے تھوڑی تھوڑی۔ فارورڈ میں بھی بازار تیز ہوا ہے اور 12340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2024 15:53:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں تو مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم فارورڈ میں 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12290/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 26 2024 13:56:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب بھلوال 12325 پاپولر 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12200 سویرہ جڑںوالا 12175 سورج 12100 کمالیہ 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز کے 12060 جے ڈی 11860 یونائٹڈ ڈھرکی 11850 گھوٹکی رات نیچے 11775 تک بازار رہ گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ 11810/20 اے کے ٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 11830 باندھی نئے مال 11820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے رات 12230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے تاہم ابھی دوبارہ 12260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Nov 25 2024 17:46:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں حاضر میں جے ڈی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11860 یونائٹڈ ڈھرکی 11845 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 12265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2023 19:18:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 12675/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 11375/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 14:18:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی۔ تاہم فارورڈ کے سودوں میں کمی دیکھنے میں آئ ہے۔ دسمبر 12150 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آخری تاریخیں ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ نومبر کے سودوں کی جہاں کٹنگ ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Nov 30 2023 13:19:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی گھوٹکی 11675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott