+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2024 13:56:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب بھلوال 12325 پاپولر 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12200 سویرہ جڑںوالا 12175 سورج 12100 کمالیہ 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز کے 12060 جے ڈی 11860 یونائٹڈ ڈھرکی 11850 گھوٹکی رات نیچے 11775 تک بازار رہ گیا تھا تاہم ابھی دوبارہ 11810/20 اے کے ٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 11830 باندھی نئے مال 11820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے رات 12230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے تاہم ابھی دوبارہ 12260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔