Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 17 2024 12:45:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی خاموش ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ لوکل ریٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گوارے کے سپورٹنگ پرائس 16500/17000 تک ہے۔ 16500/17000 میں گوارہ خریدنا چاہیے۔ انڈیا جودھپور مارکیٹ بھی 5036 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 16485 روپیہ کوئنٹل ریٹ بنتا ہے۔ .
Dec 16 2024 17:57:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 19000/19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Dec 16 2024 15:15:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں 15000/16000 میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Dec 16 2024 12:06:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 2000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 22000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ ہی کھل کر نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل فصل انتہای کمزور ہے۔ پچھلے سال اس وقت پر 30/40 گاڑی تک کی آمدن تھی ابھی ابھی ایک گاڑی مشکل سے پوری ہوتی ہے۔ جھاڑ بھی بہت کم ہے۔ پر ایکٹر پیداوار جہاں 3/4 من تک ہوتی تھی ابھی 30/40 کلو تک آ رہی ہے۔ فل حال لوکل فصل کمزور ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ جن ٹریڈرز کے نیچے 15000/16000 پر لیے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Dec 14 2024 19:02:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 دسمبر لوڈنگ 1 جنوری پیمنٹ پر 19000 کا خریدار ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ تیز ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 10 2024 17:45:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 17500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں مال تو ابھی آنا شروع نہیں ہوئے ہیں تھوڑا وقت ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک کھڑے ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہوا ہے۔ .
Dec 09 2024 18:14:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مارکیٹ تیز ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Dec 09 2024 15:31:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400/500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Dec 07 2024 17:27:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انڈین گوار مارکیٹ بہتر ہے اور 5133 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 07 2024 12:17:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott