Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 18 2024 14:27:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ چمن ماش کے 12950/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:38:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 14:29:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12000/12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 12550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 16 2024 17:31:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12100/12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12625/12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2024 14:28:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12100/12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12625/12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 14 2024 18:15:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 12150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2024 17:30:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اکتوبر کے مہینے میں ماش ثابت کے 423 کنٹینر لگے ہیں جبکہ نومبر کے مہینے میں 181 کنٹینر لگے ہیں۔ چمن ماش بھی مال آ رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی گوداموں میں کافی مال پڑے ہوئے ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے۔ سپلائ ہونے کی وجہ سے لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے بھی نیچے ہے۔ .
Dec 09 2024 15:06:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں ماش ثابت ایس کیو کے 300 کنٹینرز اور ایف اے کیو کے 80 کنٹینرز کی آرایول تھی جبکہ نومبر کے مہینے میں ماش ثابت ایس کیو کے 423 کنٹینرز کی آرایول تھی۔ .
Dec 07 2024 17:36:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300/350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ تھی تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Dec 07 2024 14:08:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ہر ٹریڈر کے پاس ہی اوپر ریٹوں والے مال پڑے ہیں۔ 13000/14000 والے مال پڑے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان۔ بکنگ بھی 30 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ دو دن سے انڈیا مارکیٹ تیز ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott