+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 17:30:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اکتوبر کے مہینے میں ماش ثابت کے 423 کنٹینر لگے ہیں جبکہ نومبر کے مہینے میں 181 کنٹینر لگے ہیں۔ چمن ماش بھی مال آ رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی گوداموں میں کافی مال پڑے ہوئے ہیں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے۔ سپلائ ہونے کی وجہ سے لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے بھی نیچے ہے۔