Desi Chickpeas | کالا چنا
May 17 2025
Dec 29 2022 16:57:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145/46 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز پورٹ پر مال لگنے کی وجہ سے پیمنٹ کا دباؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ 4 جنوری کو پورٹ پر جہاز بھی لگنا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے کیونکہ جہاز جیسے ہی پورٹ سے کلئیر ہونا شروع ہو گا مارکیٹ بہتر ہونی شروع ہو جاے گی۔ پھر پہلی تاریخوں میں ریٹیل میں گاہکی بھی نکلنے کی امید ہے۔ .
Dec 29 2022 16:55:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 3 جنوری کی پیمنٹ پر 139.50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں تو گاہکی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن ایمپورٹرز کھل کر سیل نہیں کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگ آج کل ڈالر سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ پیسوں کی جگہ مال رکھنا پسند کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Dec 29 2022 16:43:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی گودام کا مال 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پورٹ 9850 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Dec 29 2022 16:40:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے اور پورٹ 230 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ گودام کے سودے بھی اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا 7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو تیز ہے اور اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم بھی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ .
Dec 29 2022 13:21:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ پورٹ 220/226 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس مال 240/244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 7/8 255/258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے اور فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم پرانے ہلکے مال 275 جبکہ نئے اچھے مال 285/90 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 287/292 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 29 2022 12:48:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ میں بازار دھارا ایڈوانس پیمنٹ پر 178 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بارش ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Dec 29 2022 11:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 500 ڈالر پر رکی ہوئ ہے .
Dec 29 2022 11:34:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 29 2022 11:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 28 2022 18:18:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 جبکہ گودام کے مال پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 181.50 اچھی کوالٹی 183/84 جیسے حالات ہیں۔ نپر ایڈوانس پیمنٹ 181 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott