Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 26 2024 14:07:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 117/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 405 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 126.5 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Dec 26 2024 12:38:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ تو زیادہ ہے کراچی گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں لیکن زیادہ تر ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مظبوط بیٹھے ہیں انڈیا کی کراپ شارٹ ہونے کی وجہ سے۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے نماز کے بعد ریٹ آئے گا۔ .
Dec 26 2024 11:57:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600/12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Dec 24 2024 20:47:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو کا گاہک بن گیا ہے سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت بڑھانے کی وجہ سے جزبات میں کچھ بہتری آئ ہے۔ فل حال تو مارکیٹ بہتر ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں سپلائ بھی زیادہ ہی ہے۔ .
Dec 24 2024 18:05:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس کی ڈیوٹی 31 دسمبر 2024 سے 28 فروری 2025 تک ایکسٹنڈ کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے بازار دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ .
Dec 24 2024 17:30:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 17:14:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرایول کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 24 2024 17:14:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Dec 24 2024 17:12:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لونگ ٹرم انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ 1020 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 15:28:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott