Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 24 2024 14:34:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ماش ثابت ایس کیو 930 ڈالر کے لیول پر ٹریڈ ہو رہی ہے جبکہ بکنگ میں 1010/20 ڈالر کا لیول ہے۔ .
Dec 24 2024 14:27:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو اچھی ہے لیکن اوپر لیول پر فل حال سپلائ زیادہ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی 20800 ٹن ییلو پیس ثابت کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Dec 24 2024 12:36:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مونگ ثابت آمدن ہو رہی ہے۔ 910/20 ڈالر والے مال 11500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ امپورٹرز مونگ امپورٹ کرتے ہیں اور حاضر میں مزدوری کر کے مزید مال بک کروا لیتے ہیں۔ اسی لیے لوکل مارکیٹ میں مزید فل حال کھینچ نہیں پڑ رہی ہے۔ لوکل جو شارٹیج ہے وہ امپورٹ میں پوری ہو جاتی ہے۔ .
Dec 23 2024 14:28:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ نپر فارمر ڈریس 720/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2024 14:27:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 11600 من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگ ٹرم انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ 1025 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2024 14:26:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 395 ڈالر جبکہ جنوری فروری شپمنٹ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2024 12:18:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے زیادہ تر ملرز امپورٹڈ مالوں کے ہی گاہک ہیں ان کا ریٹ کم ہے۔ امپورٹرز کو بھی ان میں حاضر میں آمنے سامنے مزدوری مل رہی ہے۔ 920 ڈالر والی مونگ کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 11500/800 روپیہ من برازیل ارجنٹینا اے گریڈ مال 12000 جبکہ بے گریڈ مال 11200 روپیہ من برما کے مال کے 11250 اور وینزویلا کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل 910/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 19 2024 16:59:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Dec 18 2024 17:41:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 18 2024 17:41:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott