+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2024 14:26:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 395 ڈالر جبکہ جنوری فروری شپمنٹ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔