Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 07 2025 14:41:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 07 2025 14:38:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چھنے ہوئے مالوں کے جبکہ حیدر آباد منڈی میں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11654 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 07 2025 12:28:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال کے 245 جبکہ کنٹینر نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2025 18:25:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2025 18:21:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 121 اور مل پہنچ 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 2/3 ویسل بک ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں تھی تاہم ان خبروں کی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہی ہے۔ .
Jan 06 2025 17:47:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک تو مسور کا ویسل بک ہوا ہے جسکی وجہ سے لوکل میں جزبات ٹھنڈے ہیں اور دوسرا مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 06 2025 17:27:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل میں جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Jan 06 2025 17:22:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال کے 245 جبکہ کنٹینر نمبر 1 کوالٹی 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 06 2025 15:20:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 کچے ہلکی کوالٹی مال 205 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کا جہاز 10/15 دن لیٹ ہوگیا ہے لوکل مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 06 2025 14:53:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز بک ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott