Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 31 2025 16:16:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ بیتر ہوئی ہے اور 205/07 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2025 15:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دو دنوں میں مارکیٹ تقریباً 16/17 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے ابھی فلحال مارکیٹ میں دوبارہ ملا جلا رجحان ہی ہے اوپر لیول پر سپلائی زیادہ ہے۔ .
Jan 30 2025 12:35:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال 3/4 روپیہ کلو مزید بہتر اوپن ہوئے ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205 اور کیش پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 650/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 17:01:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 202 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 16:09:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211 کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 205 اور کیش پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے سال 2024 میں کالا چنا کی ٹوٹل 5.74 لاکھ ٹن تک امپورٹ کی ہے جبکہ سال 2023 میں 1.31 لاکھ ٹن تک امپورٹ تھی۔ .
Jan 29 2025 14:49:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 202/05 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 11:56:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 209 کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے رات 201 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے ابھی ایڈوانس پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ اچھی ہے فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں انکو نقصان ہے۔ .
Jan 28 2025 19:52:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر نمبر 1 کوالٹی مال کے 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ 6/7 روپیہ بہتر ہوئ ہے نیچے 193/194 کام ہو گئے تھے آمدن والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی ابھی بازار بہتر ہے۔ دال کی بھی آج اچھی ڈیمانڈ تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2025 16:55:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ریگولر مال 202/05 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2025 16:01:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 204 کیش پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 3/4 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 201 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی تھی جس کی وجہ سے لوکل میں تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott