Sugar | چینی
May 10 2025
Jan 28 2025 14:54:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205/07 جبکہ مشین کلین مال 215/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سفید چنے کی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ آج اندور منڈی میں 30 توڑے کی آمدن تھی اور 7580 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کام ہوئے ہیں۔ انڈین موٹے چنے لوڈڈ مال کے 1525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 25/30 دن تک پاکستان آ جائیں گے جبکہ نیو کراپ فروری مارچ شپمنٹ کے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 44/46 کاونٹ کے۔ 1525 ڈالر والے کراچی پورٹ پر 473 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 1350 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 420 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال رکنا چاہیے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے بکنگ میں ریٹ زیادہ ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2025 12:37:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای والے مال 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال کے 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی کٹنگ تو اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 27 2025 18:31:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205/07 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2025 17:16:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں اے جی ای والے مالوں کے جبکہ کنٹینر والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال کے 195/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Jan 27 2025 14:53:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 205/07 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2025 12:32:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں اے جی ای والے مالوں کے جبکہ کنٹینر والے مال 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی کے 195 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ تو کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن سپلائ بہت ہے۔ لوکل میں 3 جہاز کا مال پڑا ہوا ہے انہی کی وجہ سے زیادہ سپلائ ہے جبکہ پائپ لائن میں مزید جہاز بک ہوئے ہوئے ہیں۔ اس کے علاؤہ جب بکنگ کمزور ہوئ تو کنٹینرز میں بھی ٹریڈرز نے مال بک کروائے ہوئے ہیں 650 ڈالر والے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر جہاز لگا ہوا ہے جبکہ امپورٹرز کے پاس پیمنٹوں کا بھی بحران ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ پہلے بھی جو امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ بھی اوپر ریٹوں والے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jan 25 2025 17:53:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 17:05:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای کے مال کے 1/2 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے مالوں کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 15000 ٹن کی مزید آمدن ہوئی ہے۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jan 25 2025 14:57:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مال بھی شارٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 12:17:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای کے مال کے 213/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے مالوں کے 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کا ریٹ نہیں آیا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott