Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 29 2025 17:43:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مزید نرم ہے اور ریگولر کوالٹی مال کے 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 1500 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Jan 29 2025 12:58:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ہلڈ مالوں کے 18500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین اونجھا مارکیٹ 250 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jan 28 2025 14:37:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہے۔ ان ریٹوں میں گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی آ جاتی ہے۔ .
Jan 27 2025 18:16:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہے۔ چائنہ میں فلحال چھٹیاں ہیں جسکی وجہ انٹرنیشنل میں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jan 27 2025 15:06:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید مال 13500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے تاہم لوکل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Jan 25 2025 17:51:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 14:56:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ انڈیا اونجھا مارکیٹ 300 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jan 15 2025 19:00:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Jan 15 2025 13:05:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں بھی اچھے تل 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 14 2025 18:05:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott