Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 14 2023 14:05:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 14 2023 11:44:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14200 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے جبکہ 14000 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کہ۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ کم ہوا ہےجس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ ہائ پروٹین میل 195 روپیہ کلو میں مل رہا ہے لیکن گاہک خاموش ہے۔ .
Feb 13 2023 17:33:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں کے ریٹ 400/500 کم ہوے ہیں اور 14000/14100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میل کے ریٹ کم ہوے ہیں جبکہ گوار گم کی گاہکی بھی کم ہے جسکی وجہ سے ریٹ ٹوٹ گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ خاموش ہے۔ .
Feb 13 2023 12:02:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14600 جبکہ 70/30 کوالٹی 14400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 5851.40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3/4 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 147.65 ڈالر تک مارکیٹ ہے۔ .
Feb 11 2023 17:26:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14500 کی مارکیٹ ہے 80/20 کوالٹی کی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 11 2023 12:03:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 14300 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ آج بند ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوارے کے سٹے کے ریٹ کمزور ہوئے ہیں جو 4 دن پہلے 8200 کے لیول پر تھے ابھی 7600 کے لیول پر آ گئے ہیں۔ .
Feb 09 2023 19:01:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 14400/500 جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کہ۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 09 2023 11:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 14500 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Feb 08 2023 17:09:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب میں 14700 سے 15000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 15500 پہ رکا ہوا ہے۔ .
Feb 08 2023 13:11:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 14900/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 500 روپیہ کوئنٹل کم ہوا ہے اور 15500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم لگ رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott