+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 17:33:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں کے ریٹ 400/500 کم ہوے ہیں اور 14000/14100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی تھر پارکر کوالٹی 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میل کے ریٹ کم ہوے ہیں جبکہ گوار گم کی گاہکی بھی کم ہے جسکی وجہ سے ریٹ ٹوٹ گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ خاموش ہے۔