Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 01 2025 16:16:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 25 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور جنوری کے سودے 14200 تک ہوے ہیں۔ اتحاد 14260/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14660/65 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے۔ حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Feb 01 2025 15:47:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 14175 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 14225 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14610/15 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 01 2025 15:19:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 01 2025 13:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14500 العریبیہ 14550 المعیز 2 14500 سفینہ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14500 کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو نو سیل ہے اتحاد شوگر ملز 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14225 جبکہ حمزہ آر وائی کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری بھی 60/70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14075 ساہنگھڑ مٹیاری 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 29 2024 17:28:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13315/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارچ کے سودوں کی 13800 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 15:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 13350 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ .
Feb 29 2024 15:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13825/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ 13850/60 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیٹلمنٹ کے بعد مارکیٹ فورأ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی ٹھیک ہے۔ آگے ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک میں بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہوتے ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:42:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال 13800 پاپولر 13725 العریبیہ 13700 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ یونائٹڈ 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13350 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ مارچ کے سودے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 29 2024 12:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13350 کا گاہک ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13850 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott