Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Feb 02 2024 15:29:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 140/141 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ فروری شپمنٹ 410 جبکہ مارچ شپمنٹ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر انویسٹرز اوپر ریٹوں میں مال بیچ کر نکل گئے ہیں اور ابھی فل حال نیچے ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مکئ کا ریٹ کافی کم ہونے کی وجہ سے وہ زیادہ تر بیسن میں مکسنگ کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ .
Feb 01 2024 18:35:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے لوکل میں مال کم ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ رشین مسور کا 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی وی آئ پی مالوں کے 272 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 01 2024 18:33:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13400 تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2024 18:10:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں گاہک نہیں ہیں۔ بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ 415 ڈالر والی کرا ی پورٹ پر 127.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15 روپے اوپر ہے۔ .
Feb 01 2024 18:07:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 01 2024 15:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13350 روپیہ من تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 13400روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فلحال بیچ نہیں ہے۔مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 01 2024 14:54:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13300 کا گاہک بن گیا ہے۔ فلحال کراچی سے بیچ کم ہے۔ امپورٹرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں۔ .
Feb 01 2024 14:30:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 143/44 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 127.19 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 01 2024 13:45:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔رشین مسور ہلکی کوالٹی رنکل والے مال 242 جبکہ رشین مسور اچھے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مال 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال کم ہیں جس کیوجہ سے لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ جو جہاز بک ہوا ہے وہ تقریباً مارچ کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گا۔ .
Feb 01 2024 13:14:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام کے مال دونوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی کافی مال پڑے ہیں لیکن امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے ہے۔ ابھی 4/5 دن ہوئے ہیں کام شروع ہوا ہے اس سے پہلے 15/20 دن بالکل گاہکی نہیں تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14070 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کیوجہ سے بکنگ بہتر ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott