Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 16 2023 12:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 208/210 جبکہ نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 15 2023 18:54:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسو ثابت کرمسن 208/210 جبکہ نپر 205/206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام میں فیصل آباد منڈی میں مسور میں ڈیمانڈ تھی۔ .
Feb 15 2023 12:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 206/207 جبکہ نپر 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 700 ڈالر والی بکنگ بھی آج کے ڈالر کے حساب سے 202 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور بینکوں سے ڈالر کھل کر ملتے نہیں ہیں ڈیمرج بھی پڑتے ہیں۔ .
Feb 14 2023 16:27:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسو نپر 206 جبکہ کرمسن 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں شام میں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 14 2023 13:40:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال ہلکے ہیں جبکہ کرمسن مسور 210/212 جیسے حالات ہی ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 13 2023 16:46:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی 210 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 سے 214/15 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ایمپورٹرز مسور کی بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا آسٹریلیا سے 710 ڈالر کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 710 ڈالر والی مسور کا پڑتا بھی 210 کے لگ بھگ بنتا ہے۔ مسور اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر 271/273 کی سطح پر ہے۔ اور بنک کھل کر ڈالر بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Feb 13 2023 12:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 212 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ جبکہ نپر مسور 210 جیسے حالات ہیں۔ یہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ کے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جن لوگوں نے لوکل مارکیٹ میں ہی ڈالر تیز ہونے سے پہلے مال لے لیے تھے ان کی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 269 روپیہ کے لیول پر ہے.امپورٹ میں۔ .
Feb 11 2023 16:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 210/11 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور 210 سے 215 جیسے حالات ہیں جیسا کوالٹی ویسا ریٹ۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی کے ایمپورٹرز زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر بیچنے کے خواہشمند ہیں کیونکہ پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے .
Feb 11 2023 12:35:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر 210/212 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 10 2023 15:19:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر ریٹ ہیں۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott