Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Feb 20 2023 13:08:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 8725 جیسے حالات بن گئے ہیں دوپہر کے اوقات میں۔ ریٹیل میں گاہکی بہت ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 20 2023 12:41:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9075 بھلوال شوگر ملز 9000 پاپولر 9000 روپیہ کوئنٹل جبکہ رمضان العربیہ 8900 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز اور سویرا 8850 کنجوانی اور چنار 8800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب حمزہ آر وائی کے 8725 اتحاد 8710 جے ڈی ڈبلیو 8700 یونائیٹڈ 8700 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری 8750 جبکہ تھر پارکر 8800 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ زیریں سندھ میں آج بھی دو تین ملیں بند ہو رہی ہیں شام کی اپڈیٹ میں کون کون سی مل بند ہو رہی اس کی تفصیل بھی اپڈیٹ کر دی جائے گی .
Feb 18 2023 21:07:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کے بھاؤ 8950 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ بھلوال مل سے یکم دو مارچ کی پیمنٹ پر 9100 میں بھی کام ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 8725 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ آر وائی کے 8750 میں کام ہوا ہے۔ زیریں سندھ 8750 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ون وے ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8800/8810 جبکہ مارچ کے سودے 9265/75 تک ہوے ہیں۔ .
Feb 18 2023 19:11:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے بھاؤ 8770/75 جبکہ مارچ کے ریٹ 9235 روپیہ کوئنٹل کو ٹچ کر گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ 8700/8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سینٹرل پنجاب میں رمضان 8800 جبکہ بھلوال 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز والا 9000 مانگنا شروع ہو گیا ہے یکم مارچ کی کی پیمنٹ پر۔ .
Feb 18 2023 16:36:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آر وائی کے بھی 8700 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فروری کے سودے 8765/70 جبکہ مارچ کے سودے 9205/10 تک ہوے ہیں۔ فروری اور مارچ کے سودوں پر 72 روپیہ بوری ٹیکس بھی دینا پڑے گا۔ جبکہ حاضر والے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ .
Feb 18 2023 15:50:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8735/40 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 9175 تک ہوے ہیں۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ 8650 تھر پارکر 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Feb 18 2023 14:33:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8600/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے بھاؤ 8720 روپیہ کوئنٹل سمجھنے چاہیں جبکہ مارچ 9125 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ شام تک مزید پلس ہونے کے امکانات ہیں۔ کسی وقت بھی مزید شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ .
Feb 18 2023 13:27:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8575 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی 8525 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو 8650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز کے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2023 12:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 8750 روپیہ کوئنٹل جبکہ جوہر آباد 8800 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ رمضان اور العربیہ 8650 بھون 8575 پاپولر 8650 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8625 کشمیر 8625 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8675 سویرا 8650 کنجوانی 8600 جیسی صورتحال ہے جبکہ کمالیہ نو سیل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8525 آر وائی کے 8550 جے ڈی ڈبلیو 8525 یونائیٹڈ 8525 اتحاد 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8525 الائنس 8530 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8550 سے 8650 جیسی صورتحال ہے۔ یہ تمام ریٹ ٹیکس پیڈ مال کے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے ریٹ 8620/25 جبکہ مارچ کے ریٹ 9050 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے ریٹ میں 72 روپیہ کوئنٹل ٹیکس بھی لگے گا۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی گھوم سکتی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ اور پسرور شوگر ملز بند ہو گئی ہیں۔ حاضر میں دل کھول کر خریداری کر لینی چاہیے۔ .
Feb 17 2023 18:33:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8440 + 75 روپیہ سیل ٹیکس کے ساتھ 8515 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے ٹیکس پیڈ مال 8475/8485 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8625 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott