+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 21:07:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کے بھاؤ 8950 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔  بھلوال مل سے یکم دو مارچ کی پیمنٹ پر 9100 میں بھی کام ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 8725 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ آر وائی کے 8750 میں کام ہوا ہے۔ زیریں سندھ 8750 جیسے حالات ہیں۔  فل الحال مارکیٹ ون وے ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8800/8810 جبکہ مارچ کے سودے 9265/75 تک ہوے ہیں۔