Sugar | چینی
May 10 2025
Feb 27 2023 13:23:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3600 بھاگ ناڑی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں سبی والی جوار کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 272/275 جبکہ پرولائن 312/315 جیسے حالات ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن 200 توڑے کی تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ .
Feb 27 2023 11:40:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو. رہا ہے۔ .
Feb 25 2023 17:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3600/3650 بھاگ 3500/3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش تھی۔ سفید جوار گنگا 270 جبکہ پرولائن 310 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 25 2023 17:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ بہتر ہوے ہیں اور 2900 جیسے حالات ہیں تھل لائن پر 7300 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ بڑی منڈیوں میں گاہکی سست ہے۔ لیکن فیڈ ملیں تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہی ہیں۔ .
Feb 25 2023 14:04:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3600 بھاگ ناڑی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ سفید جوار گنگا ملتان 270 جبکہ پرولائن 310 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Feb 25 2023 11:39:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کے ریٹ 7300 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اوکاڑہ کی ایک فیڈ ملز خریداری کر رہی ہے جبکہ شیخو پورہ سائیڈ کی ایک مل بھی لے رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اوکاڑہ کی سلویٰ فیڈ ملز مال تو لے رہی ہے لیکن پیمنٹ 10/15% ہفتے میں دیتی ہے۔ دوسری جانب بڑی منڈیوں میں فل الحال گاہکی اتنی نہیں ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی۔ تاہم آہستہ آہستہ مال کھایا جا رہا ہے۔ .
Feb 23 2023 18:11:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من جبکہ تھل 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 23 2023 18:09:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور سبی 3600 بھاگ 3500 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ سفید جوار گنگا 272/275 جبکہ پرولائن حاضر مال 5 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 315 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 23 2023 13:21:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے سفید جوار گنگا 275 جبکہ پرولائن 310 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی ۔ ٹریڈرز میں ہی سودے گھوم رہے ہیں۔ .
Feb 23 2023 11:26:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من جبکہ تھل منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott