Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Feb 04 2023 17:53:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں تیز ہوے ہیں اور 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ کے ریٹ 9000 روپیہ من تک پہنچ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 9400/9500 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Feb 04 2023 11:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8750/8800 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مونگ 7500/7600 کابلی مونگ 8300 برازیل 8400 جبکہ ارجنٹینا اے گریڈ مال 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی دکھائ دے رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 02 2023 17:59:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8750 نئ 8650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 02 2023 12:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8650 جبکہ پرانی کے ریٹ 8750 روپیہ من تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 9100 کا خریدار ہے۔ بہتر ہے .
Feb 01 2023 17:19:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 8650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانی مونگ کا ریٹ بھی تیز ہوا ہے اور 8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 01 2023 11:48:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ م بہتر اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8700 جبکہ نئ 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع مطابق جنوری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 126 کنٹینر کی آمدن تھی مونگ ثابت کی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott