Millet | باجرہ
May 17 2025
Feb 18 2025 15:03:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205 جبکہ مشین کلین مال 217/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 640 جبکہ اچھے مالوں کی 670/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2025 14:57:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مارچ اپریل شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2025 14:42:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10950 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Feb 18 2025 14:39:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئی ہے اور 128.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 141 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز حاضر میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں بکنگ میں مال کم میں مل جاتے ہیں تاہم ان مالوں کی آرائول آگے اپریل میں ہی متوقع ہے۔ .
Feb 18 2025 12:30:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 207 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 میں مال خریدنے چاہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ ایل ڈی سی 2 بھی مارچ کے شروع میں آ جائے گا۔ لوکل میں گوداموں میں بھی مال ہیں لیکن آگے وقت کے ساتھ کھائے جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل مئ شپمنٹ کے سودوں کے 730 ڈالر تک کام ہو گئے تھے آج 735 ڈالر ریٹ آ رہا ہے جو کراچی پورٹ پر 228/229 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال جب انڈیا نے کالے چنے پر ڈیوٹی ختم کی تھی تو ڈیوٹی ختم کرنے سے پہلے ہی کافی مقدار میں خریداری شروع کر دی تھی۔ آگے فارورڈ شپمنٹ بھی مال خرید لیے تھے کیونکہ ڈیوٹی ختم کرنے سے پہلے ریٹ کم تھا کافی مال خرید کر پھر ڈیوٹی ختم کی تھی۔ پھر جب ڈیوٹی زیرو ہوئ سٹاکسٹ کے گاہک بننے سے ریٹ ہی 150/200 ڈالر تیز ہو گیا تھا۔ ابھی دوبارہ فارورڈ میں مئ جون کے کام 730 ڈالر تک ہو گئے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں اور مزید بھی ان ریٹوں میں گاہک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 70/80 ڈالر کی تیزی آ گئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں زیادہ تر مال بلک میں آیا ہے۔ اب جو امپورٹرز بلک ویسل میں مال منگواتے ہیں وہ تگڑے امپورٹرز ہوتے ہیں مال کو سنمبھال بھی سکتے ہیں۔ اگر لوکل میں ریٹ کم ہو تو مال کو ہولڈ بھی کر لیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان کی لوکل فصل تو سال و سال کمزور در کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ کالے چنے کا دارومدار امپورٹ پر ہونے کی وجہ سے تھل کے سٹاکسٹ بھی امپورٹ والے مال ہی سٹاک کریں گے۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 17 2025 14:43:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129/130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے آمدن میں مال آ رہے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں تھوڑا تھوڑا بیچ جاتے ہیں۔ .
Feb 17 2025 12:55:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے فروری مارچ شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں موسم کی صورتحال گرم ہے جسکی وجہ سے انڈیا کی تھوڑی بہت گاہکی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:59:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/202 جبکہ مشین کلین مال 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ مارچ شپمنٹ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:47:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 15 2025 17:29:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہیں۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott