Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
Feb 19 2025 15:04:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/205 جبکہ مشین کلین مال 217/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 14:49:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال خاص مزیداری نہیں ہے۔ .
Feb 19 2025 14:23:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 جبکہ چمن ماش کے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 885/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 14:21:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال 125 جبکہ مل پہنچ 126 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2025 12:04:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 200 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پہلی تاریخوں میں امپورٹرز کے مال لگ رہے ہیں لوکل میں بھی امپورٹرز کے پاس کافی مال پڑے ہیں جسکی وجہ سے تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Feb 18 2025 17:44:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/205 جبکہ مشین کلین مال 217/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2025 17:41:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 18 2025 17:41:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور سارٹیکس مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2025 17:27:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Feb 18 2025 16:40:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 126.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott