Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 21 2024 16:23:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13360 اے کے ٹی 13350 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13675 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14185/90 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے۔ .
Feb 21 2024 14:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13700 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14210 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 21 2024 13:37:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13850 رمضان العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13750 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13385 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سکنڈ باندھی نوڈھیرو 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13710 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی ملیں فل حال مال بیچ رہی ہیں جس کی وجہ سے کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی کی متوقع ہے۔ جہاں نیچے تگڑا بکرا نکلا مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Feb 20 2024 18:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13755 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14260/65 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2024 16:22:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13400 جبکہ اے کے ٹی 13390 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے ریٹ 13300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک دو دن تک گھوٹکی شوگر ملز کا نیا مال لفٹ ہونا شروع ہو جاے گا۔ فروری کے سودوں کی 13765 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14265 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی کم ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 13:40:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن بھلوال 13950 پاپولر 12900 رمضان اور العریبیہ 13900 جھنگ سائڈ سفینہ 13900 جبکہ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 13900 کنجوانی 13800 کمالیہ 13850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 13550 جبکہ آر وائی کے نو سیل ھے۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 13575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 13440 جبکہ اے کے ٹی 13430 جیسے بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ٹنڈو اور لاڑ شوگر کے بھاؤ 13600 تک ہیں جبکہ مہران مل میں 14000 تک کام ہو گئے ہیں۔ آباد گار پرانا مال13600 باندی 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13790 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2024 21:18:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13770 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14300 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں کافی کھینچ نظر آ رہی ہے کیونکہ جیسے جیسے ملیں بند ہوتی جائیں گی بیچ ہم ہوتی جاے گی۔ .
Feb 19 2024 19:20:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13390 اے کے ٹی 13380 جبکہ گھوٹکی 13260 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری 13770 جبکہ مارچ 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوئر سندھ میں 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2024 17:21:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13550/55 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13790 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14300 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Feb 19 2024 16:21:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13750/13755 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14260 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott