Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 06 2025 12:04:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک ک پڑتا ہے۔ .
Feb 04 2025 17:14:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 202 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کم ہے مارکیٹ میں یکم کو مالوں کی بھی آرایول تھی جو کہ اب کچھ دن کے لیے لیٹ ہوگئے ہیں 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 04 2025 17:10:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 04 2025 17:08:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 04 2025 16:26:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہیں اور ایڈوانس پیمنٹ پر 215 جبکہ کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 660/670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا بازار 100/150 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے۔ بیکانہر منڈی میں 6150 جبکہ دہلی منڈی میں 6225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا درجہ حرارت یک دم 7 ڈگری تک بڑھا ہے۔ سردیوں میں گرمی والا موسم بن گیا ہے۔ انڈیا کالے چنے کی کاشت کے علاقوں میں پرسوں درجہ حرارت 24 ڈگری تک تھا جبکہ کل 31 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ فصل کے لیے اچھا نہیں ہے۔ انڈیا فصل تو اچھی ہے لیکن پودے پر پھول کم ہیں جس سے پیداوار متاثر ہو سکتی ہے۔ .
Feb 04 2025 15:47:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Feb 04 2025 14:46:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر فارمر ڈریس 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 04 2025 14:45:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 205/07 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 04 2025 14:20:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہوئ ہے اس لیے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہوئ ہے۔ بکنگ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10880 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Feb 04 2025 13:57:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott