Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Feb 27 2025 17:34:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 27 2025 15:06:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2025 14:59:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل سی ڈی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 199 جبکہ کراچی سے لوڈ کنڈیشن پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں یہ مال 659 ڈالر میں بک ہوئے تھے جو 204 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ ملرز ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے نیچے مال مل رہے ہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔ .
Feb 27 2025 14:58:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 27 2025 14:28:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115/115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کٹنگ سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 12:19:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 197 کیش پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تاہم ایل سی ڈی 2 کے مال حاضر سے کم میں مل رہے ہیں انویسٹرز ایل ڈی سی 2 میں تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Feb 26 2025 17:50:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 17:45:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 26 2025 17:37:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 17:36:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205/06 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل سی ڈی 2 کے مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott