Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Feb 20 2025 14:54:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 14:36:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123.5/124 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 136 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا ییلو پیس کی امپورٹ پر 10٪ یا 20٪ ڈیوٹی لگائے گا۔ کیونکہ اگر انڈیا ہیوی ڈیوٹی لگائے گا تو لوکل میں ییلوپیس کی قیمتیں تیز ہونے کے امکانات ہیں جبکہ اگر ڈیوٹی ہٹا دے تو لوکل میں قیمتیں گرنے کے امکانات ہیں جس سے کسانوں کو نقصان ہوتا ہے۔ انڈیق میں قیمتوں کے متعلق باقاعدہ پرائس کنٹرول مانیٹری سسٹم ہوتے ہیں جو کہ قیمتوں کو نا زیادہ کم ہونے دیتے ہیں اور نا ہی زیادہ بڑھنے دیتے ہیں۔ بکنگ جہاز میں 360 ڈالر جبکہ کنٹینر میں 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 360 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 113 380 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 119.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ان ریٹوں میں امپورٹرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Feb 20 2025 14:24:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 895/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 20 2025 12:41:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایل ڈی سی 2 کے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں بارش بھی ہوئ ہے جبکہ امپورٹ میں دو مزید جہاز بھی بک ہوئے ہیں جس کی وجہ سے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ابھی مزید خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ آگے مارچ کی پہلی تاریخوں میں آمدن بھی متوقع ہے وہاں پیمنٹ کے پریشر کی وجہ سے جو بھی لوکل تھوڑی بہت مارکیٹ دباؤ میں آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Feb 20 2025 12:02:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج تھل کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہوئ ہیں۔ تاہم کالے چنے کی لوکل فصل آہستہ آہستہ کمزور ہی ہوتی جا رہی ہے۔ اب لوکل اتنی فصل نہیں ہوتی ہے کہ اپنی کھپت پوری کی جا سکے۔ دوسری جانب بکنگ فروری شپمنٹ 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 19 2025 18:10:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں شام 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 18:06:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/205 جبکہ مشین کلین مال 217/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا نیو کراپ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ مارچ شپمنٹ 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/32 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2025 18:05:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2025 17:30:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2025 17:27:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 201 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کے دو مزید جہاز بک ہوئے ہیں ایل ڈی سی 3 670 ڈالر میں بک ہوا ہے جبکہ ویٹرا ویسل 660 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott