Sugar | چینی
Aug 09 2025
Feb 26 2025 17:15:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 204/05 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 15:06:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10/15 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 310/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 15:00:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 205/06 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 202/03 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مال 199/200 میں مل رہے ہیں۔ آگے آمدن میں مالوں کی وجہ سے لوکل میں دباؤ ہے۔ .
Feb 26 2025 14:59:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 14:34:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 375 ڈالر بکنگ والا جہاز 10 مارچ تک پورٹ پر آمدن متوقع ہے اسکے علاوہ باقی دونوں 365 اور 357 ڈالر والے جہاز ابھی تک رشیا سے لوڈ نہیں ہوئے ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:13:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مال ایڈوانس پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 196 اور کیش پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 725/735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی منڈیوں میں آرایول شروع ہے اور مارکیٹ مسلسل سست ہیں دہلی منڈی میں 5974 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی لوکل آرایول آگے مارچ اپریل میں بڑھ جائے گی تاہم اگر انڈیا نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے خریداری کی تو آگے اگست تک ہی خریداری کرے گا۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ میں گوداموں میں سپلائی کافی پڑی ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل بازار سست ہے۔ .
Feb 25 2025 20:00:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں پورٹ پر مال لگنے ہیں اور جب بھی پورٹ پر مال لگتے ہیں تو امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچتے ہیں۔ آگے بازار نیچے ہوگا تو پھر پکڑ لیں گے۔ ابھی فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 25 2025 17:45:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 200 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کی آرایول حیدرآباد منڈی میں 10/20 گٹو کر کے شروع ہوگئی ہے اور 8500 تک ریٹ اوپن ہوئے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 17:44:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2025 17:30:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مال ایڈوانس پیمنٹ پر 208 جبکہ کیش پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور ایل ڈی سی 2 کے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott